Back
एमआईएम के पूर्व सांसद امتیاز جلیل ने 14 फरवरी को دارالسلام डे मनाने की घोषणा की
AZAmzad Zee
Feb 11, 2026 15:00:20
Mumbai, Maharashtra
Aimim Ex Member of parliament Syed Imtiaz Jaleel ای ایم آئی ایم کے سابق رکنِ پارلیمنٹ امتیاز جلیل کا بڑا اعلان اورنگ آباد سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سابق رکنِ پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 فروری کو "دارالسلام ڈے" منایا جا رہا ہے۔ امتیاز جلیل نے کہا کہ مہاراشٹر میں مجلس کو جو کامیابی ملی ہے، خاص طور پر نگر پریشد اور مہانگر پالیکا کے انتخابات میں، یہ کارکنان کی محنت اور قیادت کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس کامیابی پر بیرسٹر اسدالدین اویسی اور اکبرالدین اویسی کا شکریہ ادا کرنے کے لیے حیدرآباد جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ قافلہ اورنگ آباد سے روانہ ہوگا اور مقررہ روٹ کے ذریعے حیدرآباد پہنچے گا۔ راستے میں مختلف مقامات پر مختصر قیام بھی کیا جائے گا امتیاز جلیل نے کارکنان سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں اور 14 فروری کو دارالسلام ڈے جوش و خروش کے ساتھ منائیں۔
0
Report
हमें फेसबुक पर लाइक करें, ट्विटर पर फॉलो और यूट्यूब पर सब्सक्राइब्ड करें ताकि आप ताजा खबरें और लाइव अपडेट्स प्राप्त कर सकें| और यदि आप विस्तार से पढ़ना चाहते हैं तो https://pinewz.com/hindi से जुड़े और पाए अपने इलाके की हर छोटी सी छोटी खबर|
Advertisement
1
Report
SGSANJEEV GIRI
FollowFeb 11, 2026 16:32:080
Report
MPManish Purohit
FollowFeb 11, 2026 16:31:470
Report
RKRaj Kishore Soni
FollowFeb 11, 2026 16:31:290
Report
MDMahendra Dubey
FollowFeb 11, 2026 16:31:130
Report
NJNaynee Jain
FollowFeb 11, 2026 16:30:42Noida, Uttar Pradesh:A voice creating geometric Chladni patterns
0
Report
STSharad Tak
FollowFeb 11, 2026 16:30:310
Report
NJNaynee Jain
FollowFeb 11, 2026 16:30:100
Report
0
Report
1
Report
0
Report
0
Report
0
Report