Back
कुलगाम में कालीन बافی केन्द्रों में नई लड़कियाँ सीखकर वेतन और व्यवस्थाओं से परेशान
KAKHURSHEED AALAM
Feb 05, 2026 08:20:44
Kulgam,
کولگام ۔۔ اینکر۔۔ وادی کشمیر میں قالین بھافی آخر سانسیں گن رہی ہے ایک وقت ایسا تھا جب کشمیر کے ہر گھر میں قالین بھافی کی جاتی تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قالین بھافی بھی ختم ہو رہی ہے اب وادی کشمیر کے کچھ ہی علاقوں میں یہ کام کیا جاتا ہے جبکہ محکمہ ہینڈ لوم کی جانب سے کشمیر کے تقریباً ہر اضلاع کے اندر تین سے لیکر چار سنٹرز کام کر رہے ہیں جن میں اب نئے سرے لڑکیوں کو سیکھایا جا رہا ہے ہر سنٹر میں 20 لڑکیاں قالین کا کام سیکھتی ہیں جنوبی ضلع کولگام میں اس وقت تین سینٹرز کام کر رہے ہیں جن میں تقریباً پانچ درجن کے قریب لڑکیاں کام سیکھ رہی ہیں۔ جن کو سیکھنے کے دوران فی کس ایک ہزار روپے دیے جاتے ہیں لیکن ان لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں جو مہانہ اجرت ملتی ہے وہ کم ہے اور دوسرا یہاں خاطر خواہ انتظامات ہونا چاہیے کولگام کے قالین سنٹر میں قالین بھافی سیکھنے والی لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ایک تو اجرت میں اضافہ ہونا چاہیے اور دوسرا یہاں خاطر خواہ انتظامات ہونا چاہیے ایک وقت تھا جب کشمیر کے ہر گھر میں قالین بھافی سیکھنے کے لئے گھر کے تقریباً سبھی افراد کام سیکھتے تھے لیکن بازار میں مہنگائی ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں نے قالین کا کام بھی چھوڈ دیا کیونکہ اس میں مزدوری بہت کم ملتی تھی جسکی وجہ سے لوگوں نے اس کام کو الوداع کیا شاید اب وادی کشمیر میں کچھ ہی علاقوں میں قلیل طور قالین کا کام نظر آئے گا۔
0
Report
हमें फेसबुक पर लाइक करें, ट्विटर पर फॉलो और यूट्यूब पर सब्सक्राइब्ड करें ताकि आप ताजा खबरें और लाइव अपडेट्स प्राप्त कर सकें| और यदि आप विस्तार से पढ़ना चाहते हैं तो https://pinewz.com/hindi से जुड़े और पाए अपने इलाके की हर छोटी सी छोटी खबर|
Advertisement
DKDARSHAN KAIT
FollowFeb 05, 2026 09:52:260
Report
DRDivya Rani
FollowFeb 05, 2026 09:52:110
Report
KKKRISNDEV KUMAR
FollowFeb 05, 2026 09:51:380
Report
SKSandeep Kumar
FollowFeb 05, 2026 09:51:090
Report
MSManish Sharma
FollowFeb 05, 2026 09:50:570
Report
JPJitendra Panwar
FollowFeb 05, 2026 09:50:430
Report
0
Report
TTTRIPURESH TRIPATHI
FollowFeb 05, 2026 09:50:230
Report
SKSantosh Kumar
FollowFeb 05, 2026 09:49:500
Report
SKSantosh Kumar
FollowFeb 05, 2026 09:49:400
Report
AKAjay Kumar Rai
FollowFeb 05, 2026 09:49:220
Report
BKBRAJESH KUMAR
FollowFeb 05, 2026 09:49:070
Report
MKMANTUN KUMAR ROY
FollowFeb 05, 2026 09:48:510
Report
AKAshwani Kumar
FollowFeb 05, 2026 09:48:330
Report
KKKRISNDEV KUMAR
FollowFeb 05, 2026 09:47:540
Report