Back
दीगलोर में मोहम्मद ﷺ के नारों के साथ पोस्टर्स: यूपी पुलिस मुकदमे
AZAmzad Zee
Sept 20, 2025 12:00:18
Mumbai, Maharashtra
ناندیڑضلع کے دیگلور ڈویژن میں اتر پردیش کے کانپور مقام پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مسلمان بھائیوں نے جو لؤ محمدﷺ۔۔۔ لؤ محمد ﷺ کے نعرے بلند کیے اورشہر میں پوسٹرس و بیانرس لگائے اس پر اتر پردیش پولیس نے تعصبیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہاں پر کانپور کے منتظمین پر مقدمات دائر کیے جبکہ ہندوستان میں مذہبی آزادی فریڈم ہے ہم ہمارے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں پوسٹرس،بیانرس لگاتے ہیں اور ہر کوئی اپنے اپنے مذہبی پیشواؤں سے عقیدت کے اصولوں پر پوسٹرس و بیانرس لگاتے ہیں اور ان کی شان میں نعرے بلند کرتے ہیں یہ کوئی گناہ کی بات نہیں ہے اس کے باوجود اتر پردیش کی پولیس نے جس طرح سے مقدمات درج کیے ہیں دیگلور میں تمام سماجی کارکنان وسیاسی جماعتوں کی جانب سے آج بعد ڈیگلورِ کے ضیاء چوک
پرزور پیمانے پر احتجاج کیا گیا اور مجلس اتحاد المسلمین کے صدر محمد ذاکر نے کہا کہ" لؤ محمدﷺ " کانپور میں جو حادثہ ہوا یہ انتہائی ظالمانہ حرکات ہیں اور تمام مسلمان بھائی اور قومی ایک جہتی کے علمبردار تمام برادران وطن بھی اس واقعے پر مذمت کرتے ہیں اور ہمارے ساتھ صدر کل ہند ایم۔آئی۔ایم۔ بیرسٹر اسد الدین صاحب ایم۔پی۔ نے کہا کہ یہ کہنا اور لکھنا اگر جرم ہے تو میں اسے قبول کرتا ہوں اور بہت جلد انشاءاللہ دیگلور شہر میں ہم ایسے ہولڈنگس و لائٹینگ سے مزین کے لگانے والے ہیں چاہے کوئی بھی گناہ داخل کر دے۔۔۔ ہم جیل جانے کے لیے تیار ہیں کا اعلان کیا ۔اس احتجاج میں صدر میلاد کمیٹی ایڈوکیٹ قاضی اعزاز پرویز،صدر کل ہند قریش برادری ادریس قریشی، سجادہ درگاہ حافظ محیط الدین، صدام دیشمکھ، سید نعمان اور محمد کیف کے علاوہ سینکڑوں نوجوانوں نے زبردست احتجاج کیا ہے۔
0
Report
हमें फेसबुक पर लाइक करें, ट्विटर पर फॉलो और यूट्यूब पर सब्सक्राइब्ड करें ताकि आप ताजा खबरें और लाइव अपडेट्स प्राप्त कर सकें| और यदि आप विस्तार से पढ़ना चाहते हैं तो https://pinewz.com/hindi से जुड़े और पाए अपने इलाके की हर छोटी सी छोटी खबर|
Advertisement
0
Report
Daranagar, Uttar Pradesh:कौशांबी सोशल मीडिया पर वायरल वीडियो का कौशांबी पुलिस ने किया संज्ञान ।कई पर कार्यवाही ।कौशांबी कल सोशल मीडिया पर सर तन से जुदा के लगाए नारे ।कौशांबी पुलिस ने पकड़ कर कराई उठक बैठक।बोले अब नहीं करेंगे
0
Report
RKRakesh Kumar Bhardwaj
FollowSept 20, 2025 14:47:561
Report
NMNitesh Mishra
FollowSept 20, 2025 14:47:460
Report
MKMUKESH KUMAR
FollowSept 20, 2025 14:47:210
Report
PKPrakash Kumar Sinha
FollowSept 20, 2025 14:46:480
Report
RKRANJEET Kumar OJHA
FollowSept 20, 2025 14:46:220
Report
MKMukesh Kumar
FollowSept 20, 2025 14:46:060
Report
MKMUKESH KUMAR
FollowSept 20, 2025 14:45:540
Report
AVArun Vaishnav
FollowSept 20, 2025 14:45:420
Report
MDMahendra Dubey
FollowSept 20, 2025 14:45:350
Report
DPDharmendra Pathak
FollowSept 20, 2025 14:45:230
Report
MGManoj Goswami
FollowSept 20, 2025 14:45:130
Report
MDMahendra Dubey
FollowSept 20, 2025 14:35:091
Report
RRRakesh Ranjan
FollowSept 20, 2025 14:34:580
Report