Back
कानपुर में 'I Love Muhammad' बैनर पर उबाल: देशभर में आक्रोश
AZAmzad Zee
Sept 21, 2025 11:00:15
Mumbai, Maharashtra
اتر پردیش کے کانپور میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ’’آئی لو محمد‘‘ کے بینر لگانے پر مقدمہ درج کیے جانے کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس واقعہ کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں اور اسی کے ساتھ ملک گیر سطح پر ’’آئی لو محمد‘‘ کے نام سے ایک نئی تحریک بھی شروع ہوچکی ہے۔اس تحریک کے اثرات ناندیڑ میں بھی نمایاں طور پر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ آج شہر کے کئی علاقوں میں مقامی نوجوانوں نے ’’آئی لو محمد ﷺ‘‘ کے بینر لگاکر اور دکانوں پر پوسٹر آویزاں کرکے پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔ نوجوانوں نے کانپور کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات مسلمانوں کے دینی جذبات کو مجروح کرنے والے ہیں۔قیوم پلاٹ علاقے کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑکوں کے کنارے اور عمارتوں پر بڑے پیمانے پر ’’آئی لو محمد ﷺ‘‘ کے بینر نصب کیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی یہ مہم تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہزاروں افراد اپنے پروفائلز اور پوسٹس میں ’’آئی لو محمد ﷺ‘‘ کے جملے استعمال کررہے ہیں۔مقامی معززین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ تحریک پرامن طور پر اپنے جذبات اور عقیدت کے اظہار کا ذریعہ ہے، جس کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ مسلمان اپنی جان سے بڑھ کر حضور اکرم ﷺ سے محبت کرتے ہیں اور کسی بھی قسم کی توہین یا امتیازی سلوک برداشت نہیں کریں گے۔
0
Report
हमें फेसबुक पर लाइक करें, ट्विटर पर फॉलो और यूट्यूब पर सब्सक्राइब्ड करें ताकि आप ताजा खबरें और लाइव अपडेट्स प्राप्त कर सकें| और यदि आप विस्तार से पढ़ना चाहते हैं तो https://pinewz.com/hindi से जुड़े और पाए अपने इलाके की हर छोटी सी छोटी खबर|
Advertisement
APAVINASH PATEL
FollowSept 21, 2025 15:48:001
Report
MVManish Vani
FollowSept 21, 2025 15:47:49Jobat, Madhya Pradesh:पुलिस विभाग को ज्ञापन देते हुए विजुअल भेजा है
3
Report
RMRoshan Mishra
FollowSept 21, 2025 15:47:40Noida, Uttar Pradesh:शारदीय नवरात्रि से लागू होने जा रहे NextGenGST Reforms से युवा, महिला और किसान सहित सभी वर्गों के जीवन में बेहतरी आएगी : मुख्यमंत्री डॉ. मोहन यादव
0
Report
PPPraveen Pandey
FollowSept 21, 2025 15:47:280
Report
NSNITIN SRIVASTAVA
FollowSept 21, 2025 15:46:51Barabanki, Uttar Pradesh:2C के लिए बाराबंकी हैदरगढ़ आसनेश्वर मंदिर स्टोरी।
0
Report
NTNagendra Tripathi
FollowSept 21, 2025 15:46:320
Report
WJWalmik Joshi
FollowSept 21, 2025 15:45:520
Report
ASAMIT SONI
FollowSept 21, 2025 15:45:450
Report

0
Report
0
Report
HBHeeralal Bhati
FollowSept 21, 2025 15:32:580
Report
HBHeeralal Bhati
FollowSept 21, 2025 15:32:460
Report
ASABHISHEK SHARMA1
FollowSept 21, 2025 15:32:330
Report
SPSatya Prakash
FollowSept 21, 2025 15:31:520
Report
AMAsheesh Maheshwari
FollowSept 21, 2025 15:31:420
Report