Back
जलगांव: मुस्लिम महिलाएं हिन्दू बेटी मुद्दे पर सड़कों पर, मौत की सजा की मांग
AZAmzad Zee
Mar 25, 2026 09:02:31
Mumbai, Maharashtra
جلگاؤں: ہندو بہنوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف مسلم خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور انصاف کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
ضلع جلگاؤں میں ایکتا تنظیم کی قیادت میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے ناسک کے بھوندو بابا کیپٹن اشوک کھرات اور اہلیہ نگر میں ایک نابالغ ہندو لڑکی کے ساتھ ہوئے ظلم کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ اس موقع پر خواتین نے واضح پیغام دیا کہ "ہندو خواتین کو انصاف دلانے کے لیے مسلم خواتین آگے آئی ہیں
احتجاج کے دوران مختلف نعرے لگائے گئے جن میں ایکتا زندہ باد، ظلم مردہ بادمذہب نہیں، انصاف بڑا ہےظلم کرنے والوں کو سزا دی جائے اور بھوندو مہاراجوں کو پناہ دینے والوں کو بھی سزا ہونی چاہیے شامل تھے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا، حتیٰ کہ سزائے موت دی جائے۔
یہ احتجاج ضلع کلکٹر آفس کے باہر کیا گیا، جہاں خواتین نے پرجوش نعرے بازی کرتے ہوئے حکومت کی توجہ مبذول کروائی اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ بعد ازاں ایکتا تنظیم کی جانب سے ایک تفصیلی عرضی نائب ضلع کلکٹر ویشالی چوہان کو پیش کی گئی، جو عالمہ نازیہ شیخ کے ہاتھوں جمع کرائی گئی۔
0
Report
हमें फेसबुक पर लाइक करें, ट्विटर पर फॉलो और यूट्यूब पर सब्सक्राइब्ड करें ताकि आप ताजा खबरें और लाइव अपडेट्स प्राप्त कर सकें| और यदि आप विस्तार से पढ़ना चाहते हैं तो https://pinewz.com/hindi से जुड़े और पाए अपने इलाके की हर छोटी सी छोटी खबर|
Advertisement
MGMOHIT Gomat
FollowMar 25, 2026 10:18:520
Report
KKKRISNDEV KUMAR
FollowMar 25, 2026 10:18:410
Report
KKKRISNDEV KUMAR
FollowMar 25, 2026 10:16:280
Report
PPPraveen Pandey
FollowMar 25, 2026 10:16:180
Report
396
Report
STSumit Tharan
FollowMar 25, 2026 10:10:12487
Report
ASAshutosh Sharma1
FollowMar 25, 2026 10:09:41457
Report
RKRakesh Kumar Bhardwaj
FollowMar 25, 2026 10:09:28397
Report
ACAshish Chauhan
FollowMar 25, 2026 10:09:14475
Report
KMKuldeep Malwar
FollowMar 25, 2026 10:09:05380
Report
ASABHISHEK SHARMA1
FollowMar 25, 2026 10:08:24490
Report
JPJai Prakash
FollowMar 25, 2026 10:08:11382
Report
VPVEDENDRA PRATAP SHARMA
FollowMar 25, 2026 10:07:57325
Report
SCSUBIR CHATTERJEE
FollowMar 25, 2026 10:06:51529
Report
KCKumar Chandan
FollowMar 25, 2026 10:06:30341
Report