Back
दिल्ली में नामوس-ए-रसालत पर मीटिंग से सड़कों पर उभरा आक्रोश, विरोध तेज
AZAmzad Zee
Sept 27, 2025 14:04:37
Mumbai, Maharashtra
دہلی میں ناموس رسالت پر میٹنگ
نئی دہلی ( پریس ریلیز )
آئی لو محمد پر پورے ملک میں ہونے والے حالیہ تنازعہ اور خاص طور پر کل بعد نماز جمعہ اترپردیش کے شہر بریلی میں پر امن طریقے سے صدائے احتجاج بلند کرنے والے اقلیتی فرقے کے لوگوں پر یوپی پولیس کے ذریعے کیے گئے ظلم و تشدد ، مظاہرین پر فرضی مقدمات اور لوگوں کی گرفتاری جیسے اہم موضوع پر غور و خوض اور ایک مکمل لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے رضا اکیڈمی کے چیئرمین مولانا الحاج سعید نوری کی صدارت میں آج مٹیا محل میں علمآ ، مشائخ ، دانشور و عمائدین ملت کی ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی ، جس میں بریلی شریف کے واقعات پر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور خاطی پولیس افسران کی معطلی اور سخت دفعات کے تحت ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے ، فرضی گرفتارہوں پر روک لگانے اور گرفتار کیے گئے نوجوانوں کی فوری رہائی کے مطالبات کیے گئے ، شرکائے میٹنگ نے کہا کہ آئی لو محمد کہنا اور لکھنا ہمارا مذہبی و آئینی حق ہے جسے کوئی طاقت کی بنیاد پر ہم سے چھین نہیں سکتا ، یہ کوئی ایسا متنازعہ مسئلہ ہے نہیں جسے بے وجہ مذہبی رنگ دیکر ملک کی پر امن فضا کو مکدر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، سہارنپور ، کاشی پور ، وارانسی اور بریلی سمیت ملک کے مختلف حصوں سے آرہی کشیدگی کی خبروں سے ملک کا ہر پر امن شہری فکر مند ہے ، شرکآ نے حکومت و انتظامیہ کو آگاہ کیا کہ ناموس رسالت پر ہم کسی بھی صورت میں کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور تشدد کا جواب پر امن طریقے سے آئین ہند کے تحت دیں گے ، میٹنگ میں آئندہ 3 / اکتوبر کو پر امن بھارت بند پر بھی غور کیا گیا اور آل انڈیا اتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا کی ممکنہ گرفتاری کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ، میٹنگ کے اہم شرکآ میں مولانا الحاج سعید نوری ، مولانا محمد عباس رضوی ( ممبئی ) مولانا رئیس احمد ( مالیگاؤں ) جناب غلام ربانی ، ڈاکٹر شجاعت علی ، الحاج قاری ریاست علی رضوی ، مولانا کاظم علی مصباحی ، مولانا غلام حسین ، مولانا سید قیصر خالد فردوسی ، حاجی حسین آزاد ، قاری مشکور احمد اشرفی اور مولانا اعجاز احمد کشمیری کے نام شامل ہیں ، مہمانوں کی میزبانی محمد بکڈپو کے ڈائریکٹر سکندر علی سنبھلی نے کی ، مولانا نوری کی دعآ پر میٹنگ کا اختتام ہوا
0
Report
हमें फेसबुक पर लाइक करें, ट्विटर पर फॉलो और यूट्यूब पर सब्सक्राइब्ड करें ताकि आप ताजा खबरें और लाइव अपडेट्स प्राप्त कर सकें| और यदि आप विस्तार से पढ़ना चाहते हैं तो https://pinewz.com/hindi से जुड़े और पाए अपने इलाके की हर छोटी सी छोटी खबर|
Advertisement
0
Report
HDHARSH DWIVEDI
FollowSept 27, 2025 15:35:183
Report
JPJai Pal
FollowSept 27, 2025 15:35:050
Report
DDDHANANJAY DWIVEDI
FollowSept 27, 2025 15:34:080
Report
NMNitesh Mishra
FollowSept 27, 2025 15:33:550
Report
SVShweta Verma
FollowSept 27, 2025 15:33:350
Report

0
Report
ABAnnu Babu Chaurasia
FollowSept 27, 2025 15:33:060
Report
ADASHISH DWIVEDI
FollowSept 27, 2025 15:32:540
Report
RMRAJESH MISHRA
FollowSept 27, 2025 15:32:440
Report
VRVIJAY RANA
FollowSept 27, 2025 15:32:320
Report
SKSHIV KUMAR
FollowSept 27, 2025 15:32:200
Report
RKRANJAN KUMAR
FollowSept 27, 2025 15:32:110
Report
ATALOK TRIPATHI
FollowSept 27, 2025 15:30:570
Report
DVDinesh Vishwakarma
FollowSept 27, 2025 15:30:380
Report