Back
गریز घाटी में बिजली संकट: बिल दोगुना, मगर अंधेरा बदस्तूर जारी
SHShahzad Hussain Bhat
Nov 12, 2025 10:38:52
وادیٔ گریز میں بجلی کا سنگین بحران — فیس دوگنی مگر اندھیرا برقرار
گریز، 11 نومبر: وادیٔ گریز اس وقت شدید بجلی بحران کی لپیٹ میں ہے، جہاں عوام کے مطابق بجلی فیس میں دوگنا اضافہ کیے جانے کے باوجود بجلی کی فراہمی انتہائی ناقص ہے۔ علاقے کے لوگ روزمرہ زندگی میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں。
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی تولیل، اعجاز راجہ نے کہا کہ “گریز میں بجلی کے بحران کی مکمل ذمہ داری موجودہ این سی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ عوام سے دوگنی فیس وصول کی جا رہی ہے مگر بجلی وقت پر فراہم نہیں کی جا رہی۔ لوگ گھپ اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ صرف بجلی ہی نہیں بلکہ تعلیم کا نظام بھی زبوں حالی کا شکار ہے۔ گریز کے متعدد تعلیمی اداروں میں اساتذہ اور لیکچررز کی اسامیاں خالی ہیں، جس کے باعث طلبہ کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔
اعجاز راجہ نے الزام عائد کیا کہ “حکومتی دعوے صرف کاغذوں تک محدود ہیں، زمینی سطح پر کوئی عملی بہتری نظر نہیں آ رہی۔ ہمارا ایم ایل اے صرف فوٹو سیشنز میں مصروف ہے، جبکہ عوامی مسائل پر کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا جا رہا.”
آخر میں ڈی ڈی سی تولیل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گریز کے بجلی اور تعلیمی مسائل کے حل کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ علاقے میں معمولاتِ زندگی بحال ہو سکیں۔
0
Report
हमें फेसबुक पर लाइक करें, ट्विटर पर फॉलो और यूट्यूब पर सब्सक्राइब्ड करें ताकि आप ताजा खबरें और लाइव अपडेट्स प्राप्त कर सकें| और यदि आप विस्तार से पढ़ना चाहते हैं तो https://pinewz.com/hindi से जुड़े और पाए अपने इलाके की हर छोटी सी छोटी खबर|
Advertisement
MGMohd Gufran
FollowNov 12, 2025 12:08:490
Report
MSManish Sharma
FollowNov 12, 2025 12:08:260
Report
ASAshutosh Sharma1
FollowNov 12, 2025 12:08:040
Report
SKSundram Kumar
FollowNov 12, 2025 12:07:450
Report
DPDharmendra Pathak
FollowNov 12, 2025 12:07:050
Report
MKMukesh Kumar
FollowNov 12, 2025 12:06:520
Report
PKPankaj Kumar
FollowNov 12, 2025 12:06:340
Report
MKMUKESH KUMAR
FollowNov 12, 2025 12:06:130
Report
BSBHARAT SHARMA
FollowNov 12, 2025 12:05:500
Report
KLKANHAIYA LAL SHARMA
FollowNov 12, 2025 12:05:310
Report
DSdevendra sharma2
FollowNov 12, 2025 12:05:190
Report
PCPranay Chakraborty
FollowNov 12, 2025 12:05:02Noida, Uttar Pradesh:अन्ता की स्टोरी में बाइट शामिल करने की तैयारी तेज
0
Report
ASARVINDER SINGH
FollowNov 12, 2025 12:04:360
Report
KAKapil Agarwal
FollowNov 12, 2025 12:03:150
Report
ADAbhijeet Dave
FollowNov 12, 2025 12:03:050
Report